خطبات مسرور (جلد 5۔ 2007ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 456 of 587

خطبات مسرور (جلد 5۔ 2007ء) — Page 456

456 خطبہ جمعہ 09 / نومبر 2007ء خطبات مسر در جلد پنجم اور پاکستان کے ضلعوں میں سیالکوٹ نمبر 1، فیصل آباد نمبر 2، گوجرانوالہ نمبر 3 ، میر پور خاص نمبر 4، سرگودھا نمبر 5 شیخو پورہ نمبر 6 ، بہاولنگر نمبر 7،نارووال نمبر 8، اوکاڑہ نمبر 9 اور سانگھڑ اور قصور دسویں نمبر پر ہیں۔اس کے علاوہ بعض چھوٹی قربانی کرنے والی جماعتوں نے اچھی قربانی کی ہے، واہ کینٹ کھوکھر غربی ، 166 مراد ہے، لدھڑ کرم سنگھ ہے، گھٹیالیاں خورد ہے، بشیر آبادسندھ ہے، صابن دستی ( بدین ) ، لودھراں، میانوالی، بہر حال یہ پاکستان کی قربانیوں کے نمونے ہیں، ان غریب لوگوں کے جو غربت کے باوجود پہلے نمبر پر رہے۔اب انگلستان میں جماعت کی پہلی دس پوزیشنز مجموعی ادائیگی کے لحاظ سے اس طرح ہیں، حلقہ مسجد فضل پہلے نمبر پر نمبر 2 پر دوسٹر پارک نمبر 3 پر ہے بریڈ فورڈ نمبر 4 پر کن تھورپ ہے، نمبر 5 گلاسگو نمبر 6 پر ٹوٹنگ، نمبر 7 پہ مانچسٹر نمبر 8 پر ہڈرزفیلڈ نمبر 9 پر برمنگھم ایسٹ اور نمبر 10 پر نیومولڈن۔سکنتھو میں نے گزشتہ سال چندوں کا بھی حساب دیا تھا کہ فی کس چندہ دینے والی جماعتوں میں سے انگلستان کی کونسی جماعتیں اچھی ہیں۔اس دفعہ اس لحاظ سے پہلی پانچ جماعتوں کا بھی جائزہ پیش کر دیتا ہوں۔نمبر 1 سکن تصورپ ہے، یہ پہلے پیچھے تھے، میں نے ان کو کہا تھا کہ اکثر ڈاکٹر ہیں اور آگے آسکتے ہیں تو ان کا فی کس چندہ 237 پاؤنڈ ہے، دوسرے نمبر پر مسجد فضل لندن ہے اس کا 100 پاؤنڈ فی کس ہے، تیسرے نمبر پر دوسٹر پارک ہے ان کا 80 پاؤنڈ ہے، چوتھے نمبر پر نیومولڈن ہے ان کا 68 پاؤنڈ ہے۔پانچویں نمبر پر برمنگھم ہے یہ 41 پاؤنڈ ہے۔لیکن یہ تو میں نے بڑی جماعتیں لی ہیں، بعض چھوٹی جماعتیں بھی ہیں، جن کی تعداد بھی تھوڑی ہے لیکن وہاں اچھے کمانے والے ہیں اس لئے ان کے فی کس چندے اس لحاظ سے بڑھ گئے ہیں۔ان کی اگر تعداد کو دیکھیں تو 8-10-15 آدمی ہیں۔شاید ان کو یہ خیال ہو کہ اگر چہ تھوڑے ہیں لیکن ہمارا بھی ذکر ہونا چاہئے تو اس لحاظ سے میں ذکر کر دیتا ہوں کہ سکنتھو رپ پھر بھی پہلے نمبر پر ہی ہے ، 237 کے حساب سے۔اور ڈیون کارنوال جو ہے 158 پاؤنڈ نمبر 2 ہے یہاں تھوڑے سے احمدی ہیں۔سپن ویلی میں 117 پاؤنڈ اور ساؤتھ ایسٹ لندن میں 102 پاؤنڈ فی کس اور مسجد فضل لندن 100 فی کس (جیسا کہ پہلے بتایا گیا ہے ) لیکن اگر بڑی تعداد کے حساب سے دیکھیں تو مسجد فضل دوسرے نمبر پر ہے اور مجموعی قربانی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے۔امریکہ والوں کی بھی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے نام بھی لے دیئے جائیں تو ان کی وصولی کے لحاظ سے یا ادائیگی کے لحاظ سے نمبر ایک سلی کان دیلی، نمبر 2 شکاگو ویسٹ نمبر 3 نارتھ ورجینیا، نمبر 4 لاس اینجلس ایسٹ اور نمبر 5 ڈیٹرائٹ۔اللہ تعالیٰ ان سب چندہ دہندگان کو بہترین جزا دے۔ان کے اموال و نفوس میں بے انتہا برکت ڈالے۔ان