خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 465 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 465

$2004 465 28 خطبات مسرور جو چیزیں اللہ تعالیٰ نے حرام قرار دی ہیں ان سے بچتے رہیں تو اللہ تعالی کا قرب پانے والے اور اس کے فضلوں کو سمیٹنے والے ہوں گے۔جولوگ محرمات کا کاروبار کر رہے ہیں وہ اس کو ختم کریں۔ور جولائی ۲۰۰۴ء بمطابق ۹ روفا ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن ،لندن شکر گزاری اور قناعت، رزق میں اضافہ کا باعث بنتی ہے شک والی باتوں سے بچنا بہتر ہے حمد کینیڈا کے دورہ کے تاثرات اور ایمان افروز واقعات