خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 22 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 22

مسرور 22 ہو جاؤ خاک مرضی مولی اسی میں ہے اللہ تعالیٰ ہمیں ان سب نصائح پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔$2004 اب نئے سال کی مبارک باد کی بہت ساری فیکسیں آرہی ہیں۔جواب تو ان کو جائیں گے تو وقت لگے گا بہر حال ان سب کو جنہوں نے نئے سال کی مبارک باددی فیکسوں کے ذریعہ یا فون کے ذریعہ سے ان سب کو مبارک ہو۔جنہوں نے نہیں بھجوائی ان کو بھی نیا سال مبارک ہو۔ساری جماعت کو نیا سال مبارک ہو۔اللہ کرے کہ یہ سال ہمارے لئے ہمیشہ کی طرح کامیابیاں لے کر آئے اور پہلے سے بڑھ کر کامیابیاں ہمیں دکھائے۔