خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 23 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 23

$2004 23 21 خطبات مسرور جو شخص اللہ تعالیٰ کے لئے خرچ کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے رزق میں برکت دیتا ہے۔مخلصين وقف جدید کی مالی تحریک میں ۱۲۴ ممالک کے چار لاکھ تھا شامل ہو چکے ہیں۔۹ جنوری ۲۰۰۴ء بمطابق ۹ صلح ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن لندن۔۔۔وقف جدید کے نئے مالی سال کا اعلان۔انفاق فی سبیل اللہ کی اہمیت اور برکات۔احمدی احباب و خواتین کی مالی قربانیوں کا جذبہ۔اگر کوئی چار روٹیاں کھاتا ہے تو سلسلہ کے لئے ایک روٹی الگ رکھے۔ایم ٹی اے کے لئے کام کرنے والے وفا کے پتلے۔۔۔اور پروگراموں کے متعلق ہدایات۔