خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 581
$2004 581 34 خطبات مسرور نیکیوں کی معراج حاصل کرنے کے لئے تمام نیکیاں بجالانا ضروری ہے لغویات ایک حد کے بعد گناہ میں شمار ہونے لگتی ہیں ۲۰ را گست ۲۰۰۴ء بمطابق ۲۰ ظهور ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام مئی مارکیٹ، منہائم (جرمنی) الغوامور کی تفصیلات اور ان سے بچنے کی ضرورت انٹرنیٹ کا استعمال جو ایک بہت بڑی لغو چیز ہے۔۔۔۔۔Chatting کے نقصانات اور خطرات سکریٹ نوشی کے نقصانات ،اس سے جان چھڑائیں