خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 425
$2004 425 26 خطبات مسرور یسے سفر جو اللہ کی خاطر کئے جاتے ہیں ان میں بہت زیادہ تقویٰ کا خیال رکھیں ۲۵ / جون ۲۰۰۴ءء بمطابق ۲۵ / احسان ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام مسی ساگا ( کینیڈا) سفر کے آداب اور اسلامی تعلیمات سفر میں ہمیشہ دعاؤں اور استغفار سے کام لیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور سفر کے معمولات