خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 217
$2004 217 13 خطبات مسرور اللہ تعالیٰ کے حضور جھکیں اور اپنی نمازوں کو خالص کریں۔اگر نماز میں ذوق آ گیا تو سمجھیں سب کچھ مل گیا۔۲۶ مارچ ۲۰۰۴ء بمطابق ۲۶ رامان ۱۳۸۳ هجری شمسی ہم مقام وا گا ڈوگو، بورکینا فاسو ( مغربی افریقہ ) ذات اور قبائل کی تقسیم کسی بڑائی کا باعث نہیں ہے ، بڑا وہی ہے جو تقویٰ میں سب سے آگے ہے تقویٰ کا مطلب ہے نفس کو خطرے سے محفوظ کرنا۔۔۔تمام بری باتوں سے اس وقت بچا جا سکتا ہے جب دل میں خدا تعالیٰ کی خشیت ہو نمازوں میں روروکر اپنے رب سے مانگیں تو اپنے وعدوں کے مطابق ضرور ہماری دعائیں سنے گا قرآن شریف سیکھنے اور پڑھنے ، ترجمہ سیکھنے اور دوسروں کو سکھانے اور درس کو رواج دینے کا ارشاد تلاوت قرآن تو بہر حال ہر احمدی کو روزانہ ضرور کرنی چاہیے ہر احمدی کے لئے ضروری ہے کہ جونور ہدایت اس نے حاصل کیا ہے وہ اپنی نسلوں میں بھی جاری کرے