خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 339
$2003 339 23 خطبات مس تمہیں خوشخبری ہو کہ اب تم ہمیشہ معروف فیصلوں کے نیچے ہو۔۲۶ ستمبر ۲۰۰۳ء بمطابق ۲۶ رتبوک ۱۳۸۲ هجری شمسی بمقام مسجد فضل لندن بیعت کی دسویں شرط طاعت در معروف کی پر حکمت تفسیر و توضیح غلطی کہ جن کاموں کو ہم معروف نہیں سمجھتے اس میں اطاعت نہ کریں گے۔نظام خلافت جو آنحضرت نے کی پیشگوئیوں کے مطابق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ذریعہ جماعت میں قائم ہو چکا ہے انشاء اللہ قیامت تک قائم رہے گا۔ی خلافت کے فیصلوں کی اہمیت اور الہی تائید و نصرت۔خلافت کی طرف سے ہونے والی تحریکات۔۔۔۔یہ سب اطاعت در معروف کے زمرے میں آتی ہیں۔تمہیں خوشخبری ہو کہ تم ہمیشہ معروف فیصلوں کے نیچے ہی ہو۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی اس شرط بیعت پر عمل کرنے والوں کا نیک نمونہ۔