خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 109 of 624

خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 109

$2003 109 ∞01 8 خطبات مس یہ ضروری نہیں کہ ہم پر کوئی مشکل یا مصیبت آئے تو ہم نے دعائیں مانگنی ہیں۔ان مشکلات سے بچنے کے لئے بھی دعاؤں کی بہت ضرورت ہے ۱۳رجون ۲۰۰۳، مطابق ۱۳ احسان ۱۳۸۲ هجری شمسی به مقام مسجد فضل لندن (برطانیہ) خدا تعالیٰ ہر ایک کی سنتا ہے، لیکن مومن کا یہ کام ہے کہ امن کی حالت میں بھی دعائیں مانگتا رہے ہ کسی بھی احمدی کو مایوس نہیں ہونا چاہئے۔خدا تعالی ہمیشہ ہمارا مددگار رہا ہے اور انشاء اللہ رہے گا۔قرآن کا پیش کردہ نظام در اثت اور لڑکیوں کا ورثہ نہ دینے کا وبال۔۔۔نظام وصیت میں شامل ہونے والوں سے تقویٰ اور قول سدید کی زیادہ توقع۔۔۔لغواور جھوٹی قسموں سے اجتناب اللہ تعالیٰ کی صفت سمیچ کے تحت احادیث نبویہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی قبولیت دعا کے چند نمونے