خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 565 of 624

خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 565

$2003 565 36 خطبات مس بدظنی سے تجسس اور تجسس سے غیبت کی عادت پیدا ہوتی ہے ۲۶ دسمبر ۲۰۰۳ء بمطابق ۲۶ فتح ۱۳۸۲ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن لندن 000 بعض معاشری بیماریاں بدظنی تجسس اور غیبت وغیرہ چھوڑنے کے بارہ میں پر حکمت نصائح ہے جولوگ بدظنیاں کرتے ہیں جب تک اپنی نسبت میں بدظنیاں نہیں سن لیتے مرتے نہیں۔دین کی خدمت کرنے والی عورتیں غیبت جیسی بیماری سے بچی رہتی ہیں غیبت اور چغلی کی بیماریوں کے بچنے کے لئے ذیلی تنظیمیں مؤثر لائحہ عمل اختیار کریں۔ان بیماریوں سے بچنے کا ایک ہی علاج ہے کہ آدمی ہر وقت استغفار کرتا رہے۔کبھی بھی یکطرفہ بات سن کر کسی کے خلاف یا بدظن نہیں ہونا چاہئے۔ہم پہلے اپنی اصلاح کریں بجائے اس کے کہ اپنے بھائی کی برائیاں بیان کریں۔