خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 513
$2003 513 33 خطبات مس جماعت احمدیہ کا نظام ہر احمدی کو پیارو محبت کی لڑی میں پرو کر رکھتا ہے ۵/ دسمبر ۲۰۰۳ء بمطابق ۵ر فتح ۱۳۸۲ هجری شمشی بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن لندن 000 کارکنان اور عہدیداران کو نہایت اہم نصائح اور ان کی ذمہ داریاں۔نظام جماعت کی اہمیت اور افادیت اور اس کے نتیجہ میں خلیفہ وقت سے تعلق جی کارکنان اپنی ذمہ داریوں اور ان کی ادائیگی کے سلسلہ میں اپنی طبیعتوں میں نرمی پیدا کریں قوم کے سردار قوم کے خادم ہیں جماعت کے عہدیدار خلیفہ وقت کے نمائندے ہیں اس وجہ سے ان کی ذمہ داری ی مختلف شعبہ جات اور ان کے عہدیداران کے فرائض اور ہدایات۔ونصائح عہد یدار ان کے لئے ہیں وہ تمام افراد جماعت کے لئے بھی ہوتی ہیں قضاء کے معاملات اور فرائض و ہدایات۔نظام جماعت کا استحکام اور حفاظت سب سے مقدم رکھیں۔