خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 449 of 624

خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 449

$2003 449 29 خطبات مس اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے حصول اور دین کی ترقی کے لئے اپنے اموال خرچ کریں۔۷ نومبر ۲۰۰۳ء بمطابق ۷ نبوت ۱۳۸۲ هجری شمسی به مقام مسجد فضل لندن خدا کی راہ میں خرچ کرنے کے طریق اور اس کے ثمرات۔اس زمانہ میں اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والے لوگوں سے مراد آپ لوگ ہیں۔خوب یاد رکھو انبیاء جو چندے مانگتے ہیں تو اپنے لئے نہیں بلکہ انہی چندہ دینے والوں کو کچھ دلانے کے لئے۔خدا کی راہ میں خرچ کرنے کی برکت۔تحریک جدید کے نئے مالی سال کا اعلان اور بین الاقوامی مسابقت فی الخیر تحریک جدید کی اہمیت اور اس میں شامل ہونے والوں کی سعادت۔