خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 269
$2003 269 19 خطبات مس دین کو دنیا پر مقدم کئے بغیر ایمان قائم نہیں رہ سکتا۔کامل فرمانبرداری اصل دین ہے ۲۹ را گست ۲۰۰۳ء بمطابق ۲۹ ظهور ۱۳۸۲ هجری تشسی بمقام شیورٹ ہالے، فرینکفورٹ (جرمنی) تکمبر نخوت کو چھوڑنا، فروتنی، عاجزی اور خوش خلقی کو اپنانا ، بیعت کی دو شرائک کبریائی اللہ کی چادر ہے، شرک کے بعد تکبر جیسی کوئی بلا نہیں گھروں میں تکبر اورظلم کا رویہ رکھنے والوں کا انجام ہ حکمبر بہت سی اخلاقی برائیوں کا باعث بن کر نیکیوں کے راستے بند کر دیتا ہے ہر احمدی ایک دوسرے کو معاف کرنے کی عادت ڈالے۔۔اللہ تعالیٰ آپ کی عزتیں بڑھاتا چلا جائے گا ہ دین کو دنیا پر مقدم کرنے کا عہد