خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 255 of 624

خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 255

$2003 255 18 خطبات مس اللہ کی رسی کو پکڑنے اور نظام سے وابستہ رہنے میں ہی آپ کی بقا ہے ۲۲ اگست ۲۰۰۳ء بمطابق ۲۲ رظهور ۱۳۸۲ هجری شمسی بمقام مئی مارکیٹ منہائیم (جرمنی) ہے۔نظام کی کا میابی اور ترقی کا انحصار اس نظام سے منسلک لوگوں اور اس نظام کے قواعد وضوابط کی مکمل پابندی کرنے پر ہوتا ہے نظام جماعت سے ہمیشہ چھٹے رہو، کیونکہ اب اسکے بغیر آپ کی بقا نہیں نظام جماعت کو چھوڑ کر دوسری جگہوں پر فائدہ حاصل کرنے کے لئے جانے والوں کی چالا کی اور انکوتنیہ تمہارا کام صرف اطاعت ہے،اطاعت ہے،اطاعت ہے، نظام جماعت کی اطاعت کرنے پر صبر اور خدا تعالیٰ کی طرف سے جزاء، ے اس جلسہ کو عام دنیاوی میلوں کی طرح نہ سمجھو۔۔۔