خطبات مسرور (جلد 13۔ 2015ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page v of 903

خطبات مسرور (جلد 13۔ 2015ء) — Page v

خطبات مسرور جلد 13 1 خلاص 1 خلاصہ خطبات 2015ء خلاصه تاریخ مقام لندن نئے سال کا پہلا جمعہ۔آپ سب کو بھی یہ نیا سال ہر لحاظ سے مبارک ہو۔02 جنوری بیت الفتوح ایک دوسرے کو مبارکباد دینے کا فائدہ ہمیں تبھی ہو گا جب ہم اپنے یہ جائزے لیں کہ گزشتہ سال میں ہم نے اپنے احمدی ہونے کے حق کو کس قدر ادا کیا ہے۔حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام کی بیان فرمودہ شرائط بیعت کے حوالہ سے افراد جماعت کو نہایت اہم نصائح۔لندن 2 آج حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی جماعت ہی وہ جماعت ہے جو اللہ تعالیٰ کی 09 جنوری بیت الفتوح رضا حاصل کرنے کے لئے، مختلف النوع کام ہیں جو حقوق اللہ کی ادائیگی اور حقوق العباد کی ادائیگی سے تعلق رکھتے ہیں جو آج دنیا کے نقشے پر حقیقی اسلامی تعلیم کے مطابق صرف جماعت احمدیہ ہی کر رہی ہے۔وقف جدید کے نئے سال کا اعلان۔جو لوگ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر غلط الزامات لگاتے ہیں اور ہنسی 16 جنوری بیت الفتوح 3 لندن اور ٹھٹھے کا نشانہ بنا کر سمجھتے ہیں کہ ہم کامیاب ہو جائیں گے وہ احمقوں کی جنت میں بستے ہیں۔اور اس زمانے میں تو اس مقصد کے حصول کے لئے اللہ تعالیٰ نے آپ کے عاشق صادق کو بھیج کر اسلام کی خوبصورت تعلیم کو پھیلانے کے نئے دروازے کھول دیئے ہیں۔درود شریف کی اہمیت، فوائد و برکات، درود کی حکمت اور درود پڑھنے کے صحیح طریق کا تذکرہ درود شریف کو کثرت سے پڑھنا آج ہر احمدی کے لئے ضروری ہے۔4 آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوة 23 جنوری بیت الفتوح لندن لندن و السلام کی غیرت ایمانی اور آپ کی سیرت کے مختلف پہلوؤں پر روش روشنی ڈالنے والے۔حضرت مصلح موعودؓ کے بیان فرمودہ بعض واقعات کا تذکرہ 5 جس طرح دنیا کے کاموں کے لئے کوشش ہوتی ہے اس سے بڑھ کر دین 30 جنوری بیت الفتوح کے کام کے لئے کوشش ہونی چاہئے۔ہمارے مربیان و مبلغین اور صاحب علم لوگ کہ اللہ تعالیٰ نے جو اُن کی استعدادوں کو بڑھایا ہوا ہے تو وہ ان کا صحیح استعمال بھی کریں۔عہدیداروں کا بھی یہ فرض ہے کہ جماعت کی علمی اور دینی ترقی کے معیاروں کو اونچا کرنے کی کوشش کریں۔مطالعہ کتب حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی اہمیت، نماز با جماعت کا 06فروری بیت الفتوح التزام، معاندین و مخالفین کی مخالفتوں کا انجام، افواہوں کے پھیلانے سے باز رہنے، وقت کے ضیاع سے بچنے، سیر کی باقاعدگی وغیرہ متفرق امور سے متعلق حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی سیرت و فرمودات لندن