خطبات مسرور (جلد 13۔ 2015ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xiv of 903

خطبات مسرور (جلد 13۔ 2015ء) — Page xiv

خطبات مسرور جلد 13 خلاصه 10 تاریخ اور اس حوالہ سے احباب جماعت کو نصائح۔جب میں نے صحابہ کا ذکر شروع کیا تھا تو کچھ لوگوں نے جو صحابہ کی اولاد میں سے ہیں خاندانی طور یہ ان کے خاندانوں میں جو روایات چل رہی ہیں وہ بھجوائی تھیں تو ان کو چاہئے کہ یہ روایات با قاعدہ لکھ کر دفتر ایڈیشنل وکالت تصنیف میں بھجوا دیں۔39 عبادت میں ذوق و شوق خدا تعالیٰ کے فضل اور توفیق سے ملتا ہے۔اس کے 25 ستمبر لئے اللہ تعالیٰ پر ایمان اور مستقل مزاجی سے کوشش اور دعائیں ضروری ہیں۔شیطان کے حملوں سے بچنے کے لئے استغفار بہت ضروری ہے۔40 مومنین کو کبھی تو ذاتی طور پر نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے کبھی جماعتی طور پر 102اکتوبر نقصان ہوتا ہے لیکن حقیقی مومن ہر طرح کے نقصان سے اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرتے ہوئے کامیاب ہو کر نکلتا ہے۔اس مضمون پر قرآنی آیات اور حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام کی مختلف تحریرات و ارشادات کے حوالہ سے بصیرت افروز رہنمائی اور احباب کو اہم نصائح۔مسجد بیت الفتوح سے متصل دو ہالوں میں آگ لگنے کے واقعہ پر غیر احمدی مسلمانوں اور غیر مسلموں کے مختلف رد عمل اور میڈیا میں اس کی تشہیر کے حوالہ سے تذکرہ خلاصه خط الفضل لندن بیت الفتوح لندن نن سپیٹ، بالینڈ 41 ہر احمدی کا یہ کام ہے کہ جب وہ اپنے آپ کو احمدیت کی طرف منسوب کرتا ہے 109 اکتوبر مسجد بیت النور تو ہمیشہ نظام جماعت سے مضبوط تعلق رکھنا اور خلافت احمدیہ سے وفا اور اطاعت کا تعلق رکھنا اس پر فرض ہے۔المیرا (ہالینڈ) میں مسجد کے سنگ بنیاد کے موقع پر افراد جماعت کو کی گئی نصائح کے حوالہ سے اپنی حالتوں کے جائزے لینے کی طرف خصوصی توجہ کی تاکید۔ہر ایک کو ضرورت ہے کہ ایم ٹی اے سے اپنا تعلق جوڑیں تا کہ اس اکائی کا حصہ بن سکیں۔42 ہر ابتلا چاہے وہ احمدی پر احمدیت کی وجہ سے ذاتی ہو یا بعض جگہ پوری 16 اکتوبر بيت العافیت جماعت اس تکلیف میں سے یا ابتلا میں سے گزر رہی ہو تو ایسا ہر ابتلا پہلے سے بڑھ کر اللہ تعالی کی تائیدات اور جلوے دکھاتا ہے۔جس طرح حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام کے زمانے میں اللہ تعالیٰ خوابوں کے ذریعہ آپ کی سچائی کی طرف لوگوں کی رہنمائی فرماتا تھا آج بھی بیشمار لوگ ہیں جن کی اس طرح رہنمائی ہوئی اور ہو رہی ہے۔بعض کا نہایت ایمان افروز تذکرہ۔آپ کے بعد جاری نظام خلافت بھی اللہ تعالی کی طرف سے تائید یافتہ ہے اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے مشن کو جاری رکھنے والا ہے خلفاء کو بھی خواب میں دکھا کر رہنمائی فرما دیتا ہے۔یہ اللہ تعالی کے کام ہیں جو وہ کر رہا ہے۔اللہ تعالیٰ کے جو حقوق ہیں وہ بہر حال ادا کرنے فرض ہیں۔نمازیں جو ہیں بہر حال ادا کرنی ضروری ہیں اور سمجھ کر ادا کرنی ضروری ہیں۔پس یہ نہ ہو کہ ہماری نسلیں بہت پیچھے چلی جائیں اور نئے آنے والے فرینکفرٹ جرمنی