خطبات مسرور (جلد 13۔ 2015ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xii of 903

خطبات مسرور (جلد 13۔ 2015ء) — Page xii

خطبات مسرور جلد 13 خطبہ پرور واقعات کا بیان خلاصه 8 خلاصه خط تاریخ 32 صحابہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی نیک فطرت، ان کی صداقت کی 07 اگست بيت الفتوح پہچان کے لئے تڑپ، ان کی جان مال قربان کرنے کے لئے تڑپ اور کوشش اور ان کے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة و د السلام - عشق محبت کے اپنے اپنے ذوق کے مطابق معیار اور اس کے اظہار سے متعلق حضرت مصلح موعودؓ کے بیان فرمودہ واقعات کا تذکرہ اور اس حوالہ سے احباب کو اہم نصائح و لندن لندن 33 جماعت احمدیہ برطانیہ جلسے کی۔مہمان نوازی سے متعلق اسلامی تعلیم، آنحضرت 14 اگست بیت الفتوح صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ حسنہ اور آپ کے غلام صادق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے عمل کے حوالہ سے جلسہ سالانہ کے کارکنان اور میزبانوں کے لئے اہم نصائح۔آج 14 / اگست بھی ہے جو پاکستان کا یوم آزادی ہے۔اس لحاظ سے بھی دعا کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں۔اللہ تعالی پاکستان کو حقیقی آزادی نصیب کرے۔اس ملک کی بقا اور سالمیت کی ضمانت انصاف اور ایک دوسرے کے حقوق کی ادائیگی میں ہے۔ملک کی بقا اور سالمیت کو باہر سے زیادہ اندر کے دشمنوں سے خطرہ ہے، خودغرض اور مفاد پرست لیڈروں اور علماء سے ہے۔پاکستانی احمدیوں کو اپنے ملک کے لئے زیادہ سے زیادہ دعائیں کرنی چاہئیں کہ اللہ تعالیٰ پاکستانی احمدیوں کو بھی حقیقی آزادی نصیب فرمائے اور یہ ملک قائم رہے۔34 ہمارے جلسوں کا ایک بہت بڑا مقصد تو یہی ہے جو حضرت مسیح موعود 21 اگست | حدیقۃ المہدی آلٹن برطانیہ عليه الصلوة والسلام نے بیان فرمایا اور بیعت کی غرض بھی یہ بیان فرمائی کہ اپنے مولیٰ کریم اور رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت دل پر غالب آ جائے۔دل پر محبت تو اس وقت غالب آ سکتی ہے جب ہم آپ پر دل کی گہرائی سے درود بھیجیں۔اسوہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے سامنے پیش فرمایا۔35 ہمیں اس کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضور جھکتے ہوئے اس بات پر 28 اگست بیت الفتوح شکر گزاری کے اظہار میں ہمیشہ بڑھتے چلے جانے والا ہونا چاہئے کہ شکر گزاری ہمیں اللہ تعالٰی کے فرمان کے مطابق مزید انعامات اور ترقیات سے نوازے گی۔یہ شکر گزاری کا مضمون جہاں ہمیں اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہونے کا راستہ دکھاتا ہے وہاں بندوں کی شکر گزاری کی طرف بھی توجہ دلاتا ہے۔جلسہ سالانہ کے رضا کاران کی انتھک محنت اور پر خلوص خدمات پر خراج تحسین اور دعا۔جلسہ سالانہ کے متعلق مختلف ممالک سے آنے والے مہمانوں کے نہایت دلچسپ اور ایمان افروز تاثرات کا تذکرہ۔لندن 36 مجھے سینکڑوں خط آتے ہیں جن میں اس بات کا اظہار ہوتا ہے کہ اللہ تعالٰی 04 ستمبر بیت الفتوح