خطبات مسرور (جلد 12۔ 2014ء) — Page 70
خطبات مسرور جلد 12 70 خطبه جمعه فرموده مورخہ 31 جنوری 2014ء مسلمان ممالک ہیں، مصر ہے، لیبیا وغیرہ ہے اور دوسرے بھی۔قریباً ہر جگہ حالات خراب ہیں۔اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو عقل دے اور اسلام کو بدنام کرنے کی جو ان کی مذموم کوششیں ہیں اُن سے محفوظ رکھے۔جو بھی ظلم کرنے والے ہیں انہیں اللہ تعالیٰ عبرت کا نشان بنائے اور اللہ تعالیٰ ان ملکوں میں رہنے والے ہر احمدی کو ان کے شر سے محفوظ رکھے۔الفضل انٹر نیشنل مورخہ 21 فروری 2014 ء تا 27 فروری 2014 ء جلد 21 شماره 08 صفحه 05 تا08)