خطبات مسرور (جلد 12۔ 2014ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 292 of 900

خطبات مسرور (جلد 12۔ 2014ء) — Page 292

خطبات مسرور جلد 12 292 خطبه جمعه فرمودہ مورخہ 09 مئی 2014ء انہیں بیماری تھی اور بڑے صبر سے اور حوصلے سے انہوں نے اپنا یہ بیماری کا عرصہ گزارا ہے۔اللہ تعالیٰ ان سے مغفرت کا سلوک فرمائے اور اپنی رضا کی جنتوں میں جگہ دے۔ان کی والدہ کو بھی صبر کی توفیق دے۔ان کی اہلیہ اور چھوٹا بچہ شاید سال ڈیڑھ سال کا ہے۔اللہ تعالیٰ ان کا بھی حافظ و ناصر ہو۔الفضل انٹر نیشنل مورخہ 30 مئی 2014 ء تا 05 جون 2014 ، جلد 21 شماره 22 صفحه 05 تا 08)