خطبات مسرور (جلد 10۔ 2012ء) — Page 393
خطبات مسرور جلد دہم 393 خطبه جمعه فرمودہ مورخہ 22 جون 2012ء پوتے پوتیاں ، نواسے نواسیاں ہیں۔اللہ تعالیٰ اُن کو بھی خلافت اور جماعت سے جڑا ر کھے اور خدمت کی توفیق دیتار ہے۔ان کے بیٹے ندیم ونڈرمین صاحب اخبار احمدیہ کے انگلش سیکشن میں ایڈیٹر کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔جیسا کہ میں نے کہا ان دونوں کی نماز جنازہ غائب نمازوں کے بعد ادا کروں گا۔“ الفضل انٹرنیشنل مورخہ 13 جولائی تا 19 جولائی 2012 جلد 19 شمارہ 28 صفحہ 5 تا8 )