خطبات مسرور (جلد 10۔ 2012ء) — Page 14
خطبات مسر در جلد دہم 14 خطبہ جمعہ فرمودہ مورخہ 6 جنوری 2012 ء اضلاع میں پہلی دس پوزیشنوں میں پہلے سیالکوٹ ہے۔پھر راولپنڈی ہے۔پھر اسلام آباد ہے۔پھر فیصل آباد ہے۔پھر شیخو پورہ ہے۔پھر سرگودھا ہے۔پھر گوجرانوالہ ہے۔پھر عمرکوٹ ہے اور گجرات ہے اور بہاول نگر۔اطفال کی تین بڑی جماعتوں میں لاہور نمبر ایک پر ہے۔کراچی نمبر دو پر۔ربوہ نمبر تین پر۔اطفال میں اضلاع کی پوزیشن۔سیالکوٹ نمبر ایک پر ہے۔راولپنڈی نمبر دو۔اسلام آباد نمبر تین۔فیصل آباد نمبر چار۔شیخو پورہ نمبر پانچ گوجرانوالہ چھ۔عمرکوٹ سات۔سرگودھا آٹھ۔نارووال نو اور گجرات دس۔امریکہ کی پہلی پانچ جماعتیں وصولی کے لحاظ سے۔لاس اینجلس ان لینڈ امپائر نمبر ایک پر۔سلیکون ویلی نمبر دو پر۔ڈیٹرائٹ تین پر۔شکاگو چاراور سی ایٹل (Seatle) پانچ۔اور برطانیہ کی پہلی دس جماعتیں ہیں۔رینیز پارک ایک نمبر پر۔دو پر نیو مالڈن۔تین ووسٹر پارک۔نمبر چار پر فضل مسجد۔پانچ پر ویسٹ کرائیڈن۔چھ برمنگھم ویسٹ۔سات ہیمنگٹن سپا۔آٹھ مانچسٹر ساؤتھ۔نوجلنگھم اور دس ساؤتھ ہال۔اور برطانیہ کے ریجنز کے لحاظ سے پانچ ریجنز ہیں۔ساؤتھ ریجن نمبر ایک پر۔پھر مڈلینڈ۔لنڈن۔اسلام آباد اور مڈل سیکس۔جرمنی کی پہلی پانچ ریجنز ہیں۔ہیمبرگ نمبر ایک پر فرینکفرٹ نمبر دو۔گروس گیراؤ نمبر تین۔ڈار مسٹڈ نمبر چار اور ویز بادن نمبر پانچ۔جرمنی میں دس جو جماعتیں ہیں ان میں نمبر ایک پر رؤڈر مارک۔کولون۔فلوئر ز ہائم۔نوئیں۔نیڈا۔فلڈا، فرید برگ۔روڈ با گو۔مہدی آباد نمبر نو اور ہنا ؤ نمبر دس۔کینیڈا کی پہلی جماعتیں۔پیس و پیج نمبر ایک۔ریکس ڈیل۔ویسٹن ساؤتھ۔ووڈ برج ، ایڈمنٹن۔دفتر اطفال میں کینیڈا کی پہلی پانچ جماعتیں۔ویسٹن ساؤتھ۔پیس و پیج ساؤتھ ویسٹن نارتھ ویسٹ۔ڈرہم اور ہملٹن نارتھ۔بھارت کی جماعتیں نمبر ایک پر کیرالہ ہے۔پھر تامل ناڈو، جموں کشمیر، آندھرا پردیش، ویسٹ بنگال، کرناٹک، پنجاب،اڑیسہ، اتر پردیش، مہاراشٹر اور دہلی ہیں۔وصولی کے لحاظ سے انڈیا کی جماعتیں۔کالی کٹ، کیرولائی، کنانور ٹاؤن، قادیان، حیدرآباد،