خطبات مسرور (جلد 10۔ 2012ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 157 of 872

خطبات مسرور (جلد 10۔ 2012ء) — Page 157

157 خطبه جمعه فرمودہ مورخہ 9 مارچ 2012ء خطبات مسرور جلد و هم ہونے کے باوجود انہوں نے پانچ بیٹوں اور پانچ بیٹیوں کی بڑی اچھی رنگ میں پرورش کی۔سب بچے شادی شدہ اور عیالدار ہیں۔مرحومہ موصیبہ تھیں۔بہشتی مقبرہ قادیان میں ان کی تدفین عمل میں آئی ہے۔اللہ تعالیٰ مرحومہ سے مغفرت کا سلوک فرمائے۔درجات بلند فرمائے۔اپنی رضا کی جنتوں میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو بھی صبر جمیل عطا فرمائے۔الفضل انٹرنیشنل مورخہ 30 مارچ تا 5 مارچ 2012 جلد 19 شماره 13 صفحہ 5 تا8 )