خطبات محمود (جلد 9) — Page 10
10 تعالی ہمیں توفیق دے کر ہم اپنے سارے کاموں کو اس کے حکموں کے مطابق بنائیں۔تا ہم اس کے فضلوں کے مستحق ٹھہر ہیں۔وہ ہمارا مددگار اور ناصر ہو۔ہمارے دل اس کے ساتھ ہوں اور اس کی نظر ہم پر ہو اور اس کی رحمتیں اور برکتیں ہم پر نازل ہوں۔آمین الفضل ۱۵ جنوری ۱۹۲۵ء)