خطبات محمود (جلد 9) — Page 303
303 ہے۔کہ اگر ساری اسلامی دنیا حضرت مرزا صاحب کی شکر گزاری اور تحمید میں عمر بسر کر دے۔تو عمدہ برا نہیں ہو سکتی۔اللہ تعالٰی ہمیں توفیق دے۔کہ ہم اس وحی کا دروازہ جس کا پتہ حضرت مسیح موعود نے بتایا ہے نہ صرف اپنے لئے کھلا رکھیں۔بلکہ دوسروں کو بھی اس سے فائدہ پہنچائیں اور اس کے بچے عامل ہوں۔الفضل ۷ نومبر ۱۹۲۵ء)