خطبات محمود (جلد 9)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 227 of 413

خطبات محمود (جلد 9) — Page 227

227 قادر ہے وہ بارگاہ جو ٹوٹے کام بتادے سے بنے بنائے توڑ دے کوئی اس کا بھید نہ پاوے یہ ان کے لئے ہی ہے ان کی اپنی اولاد کوئی نہیں۔ان کے بھتیجے سیٹھ غلام حسین ہیں۔جن کا میں جمعہ کی نماز کے بعد جنازہ پڑھوں گا۔سب احباب اس میں شامل ہوں۔الفضل ۲۰ اگست ۱۹۲۵ء) ا بخاری کتاب الاستقراض باب العبد راع في مال سيده۔۲۔تذکرہ ص ۳۲۶