خطبات محمود (جلد 8) — Page 479
479 میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہم کو توفیق دے کہ ہم ایسے طریقوں سے خدمت دین کریں۔جو اسلام کی ترقی کا موجب ہوں۔اور ہم کو اس کے فضلوں اور برکات کے حاصل کرنے کا موقعہ ملے۔آمین انز هته المجالس مصنفہ شیخ عبدالر حمن الصفوری جلد ۲ ص ۱۵۳ الفضل ۱۸ اکتوبر ۱۹۲۴ء)