خطبات محمود (جلد 8) — Page 27
27 روحانیت کو دیکھیں گے تو دیوانہ وار آپ کی طرف دوڑیں گے۔اس لئے ایسا رنگ رکھو کہ لوگ آپ کی طرف بچے آئیں۔اپنے اندر ایک تغیر پیدا کریں اور پاک تبدیلی کریں تاکہ آپ کے اندر بھی نور پیدا ہو۔اور اور لوگوں کو بھی ہدایت ہو اور فائدہ ہو۔اللہ تعالٰی آپ لوگوں میں ایک پاک تبدیلی پیدا کرے اور آپ کو ہر دکھ سے نجات دے۔آمین۔الفضل ۱۲ مارچ ۱۹۲۳ء)