خطبات محمود (جلد 8) — Page 169
169 وسعت چاہتا ہے اور آج وقت زیادہ ہو گیا ہے اس لئے اگلے جمعہ پر ملتوی کرتا ہوں اس دن بیان کروں گا۔اگر اللہ تعالٰی نے توفیق دی کہ اس کی روشنی میں ہر مسلمان کا عمل کس طرح ہوتا چاہیے۔الفضل ۲۴ اگست ۱۹۲۳ء) ا فتوح الغیب مقالہ نمبر۷ ۲ ۶ مسند احمد بن حنبل جزو ا ص ۲۶ طبقات ابن سعد ذکر صفته اخلاق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاریخ الخلفاء للسیوطی حالات سید نا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ۴ بخاری بحوالہ سیرت خاتم النبین حصہ دوم ص ۳۱۸