خطبات محمود (جلد 8)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 442 of 558

خطبات محمود (جلد 8) — Page 442

442 کے رکھ دو گے تو تمہیں اور ترقی حاصل نہ ہو گی۔اگر تم ترقی کرنا چاہتے ہو تو اس گر پر عمل کرو۔جو اس آیت میں بتایا گیا ہے کہ خدا تعالٰی سے حاصل کرو۔اور پھر اسی کی راہ میں خرچ کر دو۔اس طرح تمہیں روحانی کمالات حاصل ہو سکیں گے۔الفضل ۸ جولائی ۱۹۲۴ء)