خطبات محمود (جلد 8)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 506 of 558

خطبات محمود (جلد 8) — Page 506

506 اور ان کو سمجھاؤ کہ وہ جڑ سے اپنے تعلقات کو مضبوط رکھیں۔اگر یہ بھی نہیں تو اس کا کوئی احسان نہیں۔لوگ اس کو پھر بھی الگ ہی سمجھیں گے۔عبدالحکیم مرتد ہو گیا۔مگر وہ وفات مسیح کے مسئلہ کو اور بعض دوسرے مسائل کو نہ چھوڑ سکا۔حضرت خلیفہ اول رضی اللہ عنہ کہا کرتے تھے۔میں تب مانوں کہ وہ اس کو بھی چھوڑ دے۔غرض ہماری یہ خواہش ہے کہ تم چٹان بنو۔اگر یہ نہیں تو کم از کم بوائز کی حیثیت سے خود ہلتے ہو۔تو دوسروں کو خطرہ سے آگاہ کرو اور بچاؤ۔اللہ تعالی توفیق و (الفضل ۱۳ نومبر ۱۹۲۴ء)