خطبات محمود (جلد 7)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 212 of 454

خطبات محمود (جلد 7) — Page 212

۲۱۲ کے بادشاہ نے کہہ دیا کہ قیدی احمدیوں کو چھوڑ دو۔پس نہیں معلوم ہمیں کب خدا کی طرف سے دنیا کا چارج سپرد کر دیا جاتا ہے۔ہمیں اپنی طرف سے تیار رہنا چاہیے کہ دنیا کو سنبھال سکیں۔تم نے دنیا کو ادھر نہیں لانا بلکہ لانے والا خدا ہے۔اس لئے تمہیں آنے والوں کے معلم بننے کے لئے ابھی والفضل ۲۷ فروری ۶۱۹۳۲ سے کوشش کرنی چاہئیے۔