خطبات محمود (جلد 7) — Page 124
۱۳۴ بھی صحابی نہ رہے۔تو بھی میرا دل نہیں گھبرائے گا۔بلکہ وہ کام جو تمہارے ہوتے ہوئے اس حالت میں ہو رہا ہے۔میں یقین کرتا ہوں۔جب تم نہیں رہو گے۔اس سے بہت جلد مجھ اکیلے سے خدا کرا لے گا۔کیونکہ اب تو کل پر انسانوں کے واسطے کا پردہ پڑا ہوا ہے۔اور پھر بے پردہ خدا آئے گا۔اور اس کام کو انجام دے گا۔پس تم اپنے دلوں کو ٹولو۔اور دونوں صورتوں میں سے جس صورت کو تم پسند کرتے ہو اس کے متعلق صاف طور پر جس طرح میں نے بتا دیا ہے۔تم مجھے بتا دو۔الفضل ۲۱ / نومبر ۱۹۲۱ء) امتی باب ۷۔۔۔بخاری کتاب الشروط باب الشروط في الجهاد والمصالحة مع اهل العرب۔بخاری کتاب التفسير سورة الجمعه واخرين منهم لما يلحقوا بهم بخاری کتاب مناقب الانصار بخاری کتاب التوحيد بابا العرج الملائكة والروح الله