خطبات محمود (جلد 7) — Page 17
گے تو اس ہمت ہارنے کا تم سے سوال کیا جائے گا پس مایوس مت ہو۔ کہ مایوسی دین کے کام میں کفر تک پہنچاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق دے کہ ہم اپنی ذمہ داری ادا کریں اور اپنی ذمہ داری ادا کرنے میں دوسرے کے سستی کرنے سے ست نہ ہو جائیں۔ ہمارے ہر گھڑی خدا کی رضا مد نظر ہو اور ہمارا ہر قدم اس کو خوش کرنے کے لئے ہوئے اور ہمارا ہر قدم آگے بڑھے۔ 2 جب سے خطبہ شروع ہوا تھا۔ بارش کسی قدر ہو رہی تھی۔ مگر آخری حصہ میں زور ہو گیا جب حضور دوسرے خطبہ کے لئے کھڑے ہوئے تو فرمایا ۔ اگر آج مسجد کے منتظمین سائبانوں کا انتظام کر دیتے تو لوگوں کو اس قدر تکلیف نہ ہوگی۔ یہ فرما کر حضور ممبر پر اس وقت تک کھڑے رہے۔ جب تک کہ تمام لوگ مسجد کے محقت خطہ میں (1) نہ داخل ہو گئے۔ اور کچھ دروازہ کے پاس کے حصہ میں نہ چلے گئے۔ اور صفیں بہت تنگ بنائی گئیں اور لوگوں نے ایک دوسرے کی پیٹھوں پر سجدہ کیا نے شرات السنة اوقات الحسنة ان الانبياء : ۹۵ مهاجرین حصہ دوم مصنفه شاه معین الدین ندوی ص ۱۵۲ اسلام کے چار جرنیل مصنفہ حفیظ جرنیل مصنفہ حفیظ الله خان ص ۱۵۳ eser۔۔ سیر العارفين مترجم صية للجنة الدولة وسيلة ات دارالا آب حدیث میں یہ مضمون اس طرح بیان ہوا ہے ان أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال المتحابها ؟ لاحدكم ما لم يستعجل بخاری - كتاب الدعوات مستجاب العبد مال العبد ما لم يستعجل بيني دنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ علیہ وسلم فرماتے ہیں۔ اللہ تعالی تمہاری دعائیں قبول فرماتا ہے۔ بشرطیکہ دیا کرنے والا جلد بازی سے کام نہ ۔ 佐