خطبات محمود (جلد 7)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 65 of 454

خطبات محمود (جلد 7) — Page 65

صاحب کے نہایت مخلص دوست تھے۔ان کا انتقال ہو گیا ہے۔ان کا جنازہ ہو گا۔جب ایک مخص نے صرف ان لفظوں میں اعلان فرمایا۔کہ "جنازہ ہو گا " تو حضرت صاحب نے فرمایا کہ ”میں نے تو اتنا بڑا فقرہ کہا تھا"۔پھر پورا اعلان ہوا اس اعلان کے بعد فرمایا۔کہ وہ حضرت صاحب کے دعویٰ سے پہلے حضرت صاحب کے ملنے والے تھے۔الفضل ۲۳ جون ۱۹۲۱ء)