خطبات محمود (جلد 7)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 340 of 454

خطبات محمود (جلد 7) — Page 340

م کرتے ہیں۔لیکن اللہ تعالیٰ نے اس دن کی برکت سے دوسروں کو بھی محروم نہیں رکھا۔پس آج کا دن دعاؤں اور ذکر کا دن ہے۔اور اس کو قبولیت دعا سے بڑا تعلق ہے۔پس چاہیے کہ آج خصوصاً ہمارے دوست دل میں اور زبان سے بھی دعائیں اور ذکر الہی کریں۔یہی آج کا خطبہ ہے۔الفضل ۱۴ اگست ۱۹۲۲ء)