خطبات محمود (جلد 6) — Page 553
۵۵۳ للہ صل اللہ علیہ سلم نے فرمایا کہ دور میں میں نے عورتوں کو زیادہ دیکھا۔بوجہ ان کے ناشکر گزار ہونے کے تو ناشکروں کی سزا جہنم ہے۔لوگ معاملات سے حالات کا اندازہ کرتے ہیں۔نمازوں سے نہیں۔اگر اس طرح تبلیغ کے رستہ کو بند کر دیا تو پھر کوئی عمدہ رستہ نہیں۔پس اپنے معاملات کی درستی پر بہت زوردو اللہ تعالیٰ ہماری جماعت کو اس بات کے سمجھنے کی توفیق دے۔آمین : ١٩٢٠ء الفضل ۲۵ نومبر ۱۹۳ )