خطبات محمود (جلد 6) — Page 513
ان کی اولا دیں ۔ جہاں تک کہ یہ سلسلہ چل سکتا ہو۔ یہ ۵۱۳ پس یہ ضروری ہے کہ نیکی کے کام خود کئے جائیں اور دوسروں سے کراتے جائیں۔ بہت بڑا فرض ہے۔ اور جماعت کو اس طرف متوجہ ہونا ضروری ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس کی توفیق دے۔ آمین : الفضل ۱۴ اکتوبر ته )