خطبات محمود (جلد 6) — Page 474
م کا کام آپس میں محبت و دادکم ہوگیا۔تو دیکھ لو مسمانوں کی کیا بُری گت ہوئی۔جو شخص ترک گفتگو کرتا ہے۔اسلام پر حملہ کرتا ہے۔دیکھو قرآن خدا کے علم میںموجود تھا۔مگر یہ دنیا کے لیے مفید نہیں تھا۔یہ ای وقت فائدہ مند ہوا جب خدا نے اسے اپنے ایک بندے کے ذریعہ دنیا میں نازل فرمایا۔پھر اس کو اُٹھانے والی ایک جماعت ہوتی۔اور اس کی تعلیمات کو دُنیا میں پھیلایا۔اس لیے ایسی جماعت میں تفرقہ ڈالنا اسلام میں فتنہ ڈالنا ہے۔اس لیے اس راہ سے بچو جس پر چل کر اسلام پر حرف آئے۔تر و باتیں خاص طور پر مدنظر رکھنی چاہئیں دا پانی نہ ہو (را) درگزر ہو جب یہ دونوں باتیں منظر ہوں تو پھر کبھی تفرقہ نہیں پیدا ہو سکتا۔یاد رکھو تمہیں اپنے رشتہ داروں عزیزوں کی نسبت اسلام سے زیادہ محبت ہونی چاہیئے۔تم دیکھو کہ خدا رسول اور قرآن کدھر ہیں بدلنی کو چھوڑ دیا کرو۔اور عفو سے کام لیاکرو اس کی وجہ سے تمام اختلاف دُور ہو جاتے ہیں۔اللہ تعالیٰ ہماری جماعت کو اس بات کے سمجھنے کی توفیق ) الفضل در جولائی اة ) دے