خطبات محمود (جلد 5)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 332 of 653

خطبات محمود (جلد 5) — Page 332

خطبات محمود جلد (5) ۳۳۲ کرکےفرمایا ہے کہ تو میرا مقابلہ کیا کرسکتا ہے میری صداقت تو تمام دنیا میں پھیل جائے گی لیکن اس کے پھیلنے کا یہ طریق نہیں جو موجودہ رفتار تبلیغ ہے کیونکہ یہ بہت شست رفتار ہے بلکہ یہ ہے کہ ہر ایک احمدی تبلیغ میں مشغول ہو اور اس کو اپنا سب سے ضروری فرض سمجھے۔خدا کے حضور دعا ہے کہ وہ ہمیں اپنے فرائض کے سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین ختم آمین۔(الفضل ۲۵ نومبر ۱۹۱۶ء)