خطبات محمود (جلد 5)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 223 of 653

خطبات محمود (جلد 5) — Page 223

خطبات محمود جلد (5) ۲۲۳ ہوسکیں گی۔نہ دشمن کچھ بگا ڑسکیں گے۔اللہ تعالیٰ ہماری جماعت کو اپنے کرم اور رحم کے ماتحت لائے اور تمام جماعت پر اپنا فضل کرے۔اور اپنے خاص انعامات کا وارث بنائے۔اور ہمیں ان عہدوں کے پورا کرنے کی توفیق دے۔جو ہم نے کئے ہیں۔وہ طاقت بخشے جس سے ہم اس کے انعاموں کے جذب کرنے والے بنیں۔اور وہ قوت دے جو اس کے غضب کو ہٹانے اور رحم کو کھینچنے والی ہو۔(آمین) الفضل ۲۲ / اگست ۱۹۱۶ء)