خطبات محمود (جلد 4) — Page 478
خطبات محمود جلد ۴ ۴۷۸ سال ۱۹۱۵ء پھر غفلت آجاتی ہے حالانکہ چاہیئے یوں کہ غفلت قریب پھٹکنے نہ پائے۔پس احمدیت کا ایک جنون ہو۔اٹھتے بیٹھتے ، چلتے پھرتے اسی کا خیال اسی کی دُھن ہو۔تم خالی اپنے مخالف سے نمٹ نہیں سکتے۔اس کے لئے اپنے مولیٰ کے حضور فریاد کرو۔خدا تعالیٰ ساری دنیا کو صراط مستقیم پر قائم کرے اور لوگوں کی بد اعتقادیوں اور بدعملیوں کو دور کر دے۔قرآن شریف کی اطاعت کے ماتحت چلائے۔اور وہ صداقت جو مسیح موعود لائے ہمارے ذریعے سے پھیلے۔ہم پھیلانے والے ہوں اور ایک جہان قبول کرنے والا۔اور ہم کبھی اس بات پر نہ چلیں جو حق سے دور ہو اور منشائے الہی کے خلاف ہو۔(الفضل ۲۱۔اکتوبر ۱۹۱۵ء) ل البقرة : ١١٩ سنن ابن ماجه کتاب الاذان باب بدء الاذان ک یونس: ۶۵ پیغام صلح لاہور ۵۔اکتوبر ۱۹۱۵ء صفحہ ۷ کالما ظه: ۱۱۵ ك القيمة: 1 پیغام ۵ اکتوبر ۱۹۱۵ء صفحه ۸ کالم ( آیت کا حوالہ: البقرۃ:۱۵۶) الضُّحى: ١٢ ا الاعراف: ۱۷۸