خطبات محمود (جلد 4)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 148 of 574

خطبات محمود (جلد 4) — Page 148

خطبات محمود جلد ۴ ۱۴۸ سال ۱۹۱۴ء کی خاص رحمتوں کے پھل اور میوے کھاؤ گے۔عید کا دن تمہارے لئے اس لئے خوشی کا دن نہ ہو کہ دوستوں اور عزیزوں سے ملو گے بلکہ اس لئے کہ خدا کی اور مخلوق اس دن تم سے مل جائے۔یہ بہت بابرکت مہینہ ہے جو اس سے فائدہ اٹھانا چاہے گا اس پر خدا کی بڑی بڑی برکتیں اور رحمتیں نازل ہوں گی۔البقرة : ۱۸۴ ۲ ال عمران : ۱۰۵ البقرة : ۱۸۷ الفضل ۶ - اگست ۱۹۱۴ ء ) ه تاریخ طبری اردو جلد ۲ ( حالات خلافت را شدہ حصہ اول ) صفحه ۲۶۴ مطبوعہ نفیس اکیڈمی کراچی جون ۱۹۶۷ء