خطبات محمود (جلد 4) — Page 94
خطبات محمود جلد ۴ ۹۴ سال ۱۹۱۴ء ان ابتلاؤں کا علاج صرف یہی ہے کہ تم خدا تعالیٰ کو یا درکھو اور اس کے حضور گر کر دعائیں کرو۔خدا تعالیٰ ایسے اسباب پیدا کر دے گا جن سے تمہارے سب مصائب دور ہو جائیں گے اس گر کے یادرکھنے والے کیلئے نہ آج دکھ ہے اور نہ آج سے کئی سال بعد ہو سکتا ہے یہ ناممکن ہے کہ جو اللہ تعالیٰ کو یا درکھتا ہے خدا اُس کو تباہ کرے۔ل البقرة: ۳تا۴۷ الفضل ۲۰ مئی ۱۹۱۴ ء ) مَنْ فَارَقَ الْجَمَاعَةَ شِبْرًا فَمَاتَ إِلَّا مَاتَ مِيْتَةً جَاهِلِيَّةً بخاری کتاب الفتن باب قول النبی ﷺسترون بعدی امورا۔۔۔۔الخ میں نے صادق کو بے کس اور اُس کی اولاد کو ٹکڑے مانگتے نہیں دیکھا“۔(زبور باب ۳۷ آیت ۲۵) الرعد: ١٢