خطبات محمود (جلد 4)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 215 of 574

خطبات محمود (جلد 4) — Page 215

خطبات محمود جلد ۴ ۲۱۵ سال ۱۹۱۴ء ایک طرف زہر اور دوسری طرف تریاق ہے۔ایک طرف خدا تعالیٰ کے انعام ہیں۔اور دوسری طرف ہلاکت کا پیالہ ہے تم اپنے آپ کو اس قابل بناؤ کہ خدا تعالیٰ اپنے انعام تم پر نازل کرے اور ہلاکت کا پیالہ تم سے ٹال دے۔اے خدا ! تجھ کو سب قدرتیں ہیں تو ہم سے ایسا ہی کر۔ل الرعد: ١٢ الحج: سے مہر منیر مؤلفه فیض احمد فیض جامع غوثیہ گولڑہ صفحه ۳۴۔الفضل ۱۲ نومبر ۱۹۱۴ء) متی باب ۱۱ آیت ۱۱ تا ۱۴ ( مفہوما ) برٹش اینڈ فارن بائیبل سوسائٹی انار کلی لاہور ۱۹۴۳ ؛ ه الفيل: ۲تا۶ تذکرہ صفحہ ۳۰۱۔ایڈیشن چہارم