خطبات محمود (جلد 3) — Page 209
خطبات محمود ۲۰۹ جلد سود کرے خود اعلان کرتا ہوں۔لڑکی والے یہاں موجود نہیں ہیں لیکن انہوں نے تحریری اجازت بذریعہ رجسٹری مفتی محمد صادق صاحب کو بھیج دی ہے اور انہیں اپنا قائم مقام مقرر کیا ہے۔مفتی صاحب آپ کو ایک ہزار روپیہ سر پر ساره بیگم بنت مولوی عبد الماجد صاحب بھاگلپوری کا نکاح مجھ سے منظور ہے۔جناب مفتی صاحب نے منظوری کا اقرار کیا۔اس کے بعد حضور نے لمبی دعا فرمائی۔له الفضل ۱۴ اپریل ۱۹۲۵ء صفحه ۱ له بخارى كتاب بدء الخلق باب الارواح جنود مجندة الفضل ۱۸- اپریل ۱۹۲۵ء صفحه ۲ تا ۶)