خطبات محمود (جلد 3) — Page 564
خطبات ۵۶۴ جلد سوم بول سکتی اور خاوند پنجابی کا کوئی لفظ نہیں سمجھ سکتا۔ہم نے قادیان میں خاوند کو پشتو میں بڑ بڑاتے ہوئے اور بیوی کو اردو میں چہچہاتے ہوئے دیکھا ہے مگر پھر ایسا بھی دیکھا ہے کہ بیوی کا سارا دن سرد تا چلتا رہتا ہے اور میاں نے عمر بھر کبھی پان نہیں کھایا ہو تا یہ نظارے ہم نے قادیان میں اکثر دیکھے ہیں۔الفضل - ستمبر ۱۹۴۲ء کے تذکرہ صفحہ ۲۰۱- ایڈیشن چهارم ۲۹۷۰۔ایڈیشن چهارم الفضل -۱۸ ستمبر ۱۹۴۲ء صفحہ )