خطبات محمود (جلد 3)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 321 of 724

خطبات محمود (جلد 3) — Page 321

خطبات محمود ۳۲۱ جلد سوم ہے ان کا درجہ نمازوں کی وجہ سے نہیں بلکہ اس چیز کی وجہ سے ہے جو ان کے دل میں ہے کہ تو خدا تعالیٰ کا معاملہ دل کی کیفیت سے ہوتا ہے۔مومن کو چاہئے کہ ہر کام میں وہ خدا اور اس کے رسول کے منشاء کو ملحوظ رکھے تاکہ خدا تعالیٰ کی نصرت اسے حاصل ہو۔الفضل ۲۵- اپریل ۱۹۳۳ء صفحه ۶۴۵) الاحزاب : له الرحمن : ۷۳ ه بخاری کتاب بدء الخلق باب ما جاء فى صفة الجنة وانها مخلوقة :