خطبات محمود (جلد 3)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 130 of 724

خطبات محمود (جلد 3) — Page 130

خطبات محمود جلد سوم ہو سکتے مگر جن کا مقصد پاس ہونا نہیں۔وہ ایک سوال کے حل نہ ہو سکنے پر ہی کمرہ امتحان سے باہر ہو جائیں گے۔نکاح کی غرض اسلام نے تقویٰ رکھی ہے اگر دنیاوی اغراض بھی پیش نظر ہوں تو کچھ نہ کچھ امن ہو سکتا ہے۔ے فریقین نکاح کا تعین نہیں ہو سکا۔الفضل -۹ مارچ ۱۹۲۲ء صفحه ۵۴