خطبات محمود (جلد 3)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 683 of 724

خطبات محمود (جلد 3) — Page 683

خطبات جلد سوم لڑکی کی لڑکی میرے بیٹے کے نکاح میں آئے گی اور اس طرح صرف روحانی طور پر ہی نہیں بلکہ جسمانی طور پر بھی وہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے اہل بیت میں شامل ہو جائیں گے۔یہ ایک عظیم الشان پیشگوئی ہے جو اللہ تعالٰی نے پوری فرمائی اور اس طرح حضرت مسیح موعود عليه الصلوۃ والسلام کی صداقت کو اس نے روز روشن کی طرح واضح کر دیا۔له الفضل ۱۰ مارچ ۱۹۵۷ء صفحه ا الحکم ۱۴ ستمبر ۱۹۳۵ء صفحه ۴ کے نسائی کتاب النکاح باب إنكاح الابن امه شه الحکم ۱۰ جون ۱۹۰۳ء الفضل ۲۳- نومبر ۱۹۷۰ء صفحه ۲ تا ۴)