خطبات محمود (جلد 3) — Page 616
خطبات محمود 414 جلد سوم تعلیم یافتہ لڑکے سے جو ہمارے گھر کا لڑکا ہے کیا ہے مگر اس میں میرے لئے یہ بات خوشی کا موجب نہیں مظفر احمد اعلیٰ سرکاری ملازم ہے بلکہ میرے دل میں ہمیشہ خلش سی رہتی ہے۔میں نے اپنے بچوں کی عمروں کی ترتیب کے لحاظ سے نام لئے ہیں۔اسی ترتیب کے لحاظ سے میں نکاحوں کا اعلان کرنا چاہتا ہوں۔له الفضل ۳۱ مارچ ۱۹۴۵ء صفحه ۱ که دیوان حسان بن ثابت صفحه ۹۴ مطبوعہ بیروت ۱۹۲۷ء ه ال عمران : ۱۴۵ الفضل ۶ - اپریل ۱۹۴۵ء صفحه ۱ تا ۳)